-
سیدہ زینب علاقے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری، داعش کے کئی سرغنہ جیل سے آزاد، دمشق میں پہلی بار اترا صیہونی ہیلی کاپٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷شام کا اقتدار ہاتھ میں لینے والے مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مکمل خاموشی کے درمیان اس ملک میں صیہونی حکومت کی وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ائیرپورٹ کی پروازیں معطل
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ پیر کی شام کو یمن نے مقبوضہ سرزمینوں پر تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔
-
کوہرنگ میں شدید اور غیر معمول برفباری
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ایران کے صوبہ چہارمحال و بختیاری کے کوہرنگ شہر اور اس کے گردونواح میں غیر معمول اور شدید برف باری ہوئی ہے۔ کوہرنگ کے علاقوں میں برف کی اونچائی 3.5 میٹر تک پہنچ گئی ہے!
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔ ادھر یمن کی مسلح افواج نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/16
-
غزہ کی سڑکوں پر بکھری لاشیں، انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی آنکھوں پر پٹی!
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸غزہ کے سرکاری ذرائع نے اس پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم میں ستر فلسطینیوں کی شہادت اور سڑکوں پر بکھری لاشوں کی خبر دی ہے۔
-
اپنے ہی ملک کی تباہی کا تماشہ دیکھتے مسلح مخالفین، شام کے فوجی ٹھکانوں کو تباہ کرتا اسرائیل، زبانی حملے کرتے عرب حکمراں
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶اسرائیل کے جنگي طیاروں نے شام کے مشرقی اور مغربی علاقوں پر اپنے حملوں میں شدت لاتے ہوئے ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر شام کی فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔
-
غزہ میں طبی ساز و سامان کی کمی، حماس کی دنیا والوں سے اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی ادارہ صحت، عرب اور اسلامی ممالک اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے فلسطین میں طبی اور صحت عامہ کی امداد بھیجنے کی اپیل کی ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ساتھ اپنے قیدیوں کے تبادلے کی حمایت اور نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں احتجاج کیا۔
-
دنیا والوں نیند سے اٹھو! غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۱برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔