SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • ابو عبیدہ کے نئے بیان سے دہشت گرد اسرائیل کی بڑھی بوکھلاہٹ!

    ابو عبیدہ کے نئے بیان سے دہشت گرد اسرائیل کی بڑھی بوکھلاہٹ!

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱

    حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔

  • اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں لبنانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع

    اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں لبنانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے اپنی غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔

  • مغربی کنارہ:  بس پر فائرنگ سے 3 صیہونی ہلاک 6 زخمی

    مغربی کنارہ: بس پر فائرنگ سے 3 صیہونی ہلاک 6 زخمی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶

    فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونیت مخالف کارروائی میں کم از کم 3 صیہونی ہلاک ہوگئے اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید

    سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶

    فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید ہوئے ہیں۔

  • فلسطینی کاز- فلسطین کی تازہ ترین صورتحال

    فلسطینی کاز- فلسطین کی تازہ ترین صورتحال

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/4

  • استقامتی محاذ کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، اسرائیل کے 4 مرکاوا ٹینک تباہ

    استقامتی محاذ کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، اسرائیل کے 4 مرکاوا ٹینک تباہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے چار مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • جنوبی لبنان کے شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری

    جنوبی لبنان کے شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳

    لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے جنوبی لبنان میں واقع شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری کی خبر دی ہے۔

  • ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار

    ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹

    یمنی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے کئے ہیں جبکہ تل ابیب میں کافی دیر تک خطرے کے سائرن بجتے رہے۔

  • شام کی سرزمین پر  صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری

    شام کی سرزمین پر صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸

    صیہونی جنگي طیاروں نے شام کے حلب شہر اور السویدا کے خلخلہ ہوائي اڈے پر بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۱۲ hours ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS