-
شام میں ٹینکوں کے ساتھ دہشتگرد اسرائیلی فوج گھسی، دمشق کے قریب کیا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے اور دمشق کے قریب فوجی ایئرپورٹ پر حملے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
دو مہینوں کے دوران غزہ میں 32 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹صہیونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ دو مہینوں کے دوران شمالی غزہ میں بتیس فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
-
بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں صیہونی جارحیت کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ابلاغیاتی ذرائع نے شام میں صیہونی فوج کے داخل ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: پناہ گزینوں پر اسرائیل کے تازہ حملے
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/07
-
صیہونی حکومت نےغزہ اور لبنان میں فاسفورس بموں کا استعمال کیا ہے؛ اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نےزور دے کر کہا ہے کہ سفید فاسفورس کا استعمال جنگی جرم ہے اور صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی جانی چاہیے۔
-
صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے؛ تحریک حماس کا بیان
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں دسیوں صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اسلحہ دینے کی مذمت؛ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کے لئے اسلحے کی سپلائی کو انسانیت کے لئے شرمناک قرار دیا ہے
-
انداز جہاں: شام کے تازہ حالات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/05
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ ہونے کی توقع ہے: اسرائیلی وزیر جنگ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم ساٹھ فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲ایک صیہونی اہلکار نے مقبوضہ فلسطین میں ذہنی امراض اور خودکشیوں میں اضافے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔