SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • کیوبا نے بھی اسرائیل کے خلاف محاذ کھول دیا

    کیوبا نے بھی اسرائیل کے خلاف محاذ کھول دیا

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰

    کیوبا نے النصیرات کیمپ میں صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

  • اسرائیل کی دہشتگردی کے آگے اقوام متحدہ بے بس! افسوس ظاہر کرنے والے بیانات کے علاوہ فلسطینی عوام کی نسل کشی کو رکوانے میں ناکام عالمی ادارہ

    اسرائیل کی دہشتگردی کے آگے اقوام متحدہ بے بس! افسوس ظاہر کرنے والے بیانات کے علاوہ فلسطینی عوام کی نسل کشی کو رکوانے میں ناکام عالمی ادارہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق نے چار اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بہانے دو سو سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • غزہ جنگ کے درمیان اسرائیل نے کیا چونکا دینے والا دعویٰ، ابوعبیدہ کے بیان سے پھیلی سنسنی

    غزہ جنگ کے درمیان اسرائیل نے کیا چونکا دینے والا دعویٰ، ابوعبیدہ کے بیان سے پھیلی سنسنی

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷

    دنیا بھر میں فلسطینیوں کا بہیمانہ قتل عام رکوانے کے لئے جاری احتجاج اور مظاہروں کے درمیان غزہ میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • آسٹریلیا میں مسلسل پینتیسویں ہفتے  فلسطین کے حق میں مظاہرے، اسرائیل کے بائیکاٹ کی بڑھی مانگ

    آسٹریلیا میں مسلسل پینتیسویں ہفتے فلسطین کے حق میں مظاہرے، اسرائیل کے بائیکاٹ کی بڑھی مانگ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰

    آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں مسلسل پینتیسویں ہفتے ہزاروں آسٹریلوی باشندوں نے آزادی فلسطین نامی مظاہرے میں شرکت کی۔آسٹریلوی مظاہرین فلسطینی پرچم لہرا رہے تھے اور انہوں نے فلسطین کو آزاد کرو جیسے نعروں کے حامل بینرز اور پلے کارڈ اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے۔

  • امریکہ کے بعد یمن نے برطانیہ کو سکھایا سبق، اسرائیل کے بھی دو جہاز بنے نشانہ

    امریکہ کے بعد یمن نے برطانیہ کو سکھایا سبق، اسرائیل کے بھی دو جہاز بنے نشانہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک برطانوی ڈسٹرائر اور صیہونی نسل کش حکومت سے متعلق دو جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے-

  • پاکستان میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد

    پاکستان میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷

    پاکستان میں بلتستان کے شہر سکردو میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گيا۔

  • زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر القسام کا راکٹوں سے حملہ

    زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر القسام کا راکٹوں سے حملہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸

    فلسطینی مزاحمت نے آج اتوار کو زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے-

  • اسرائیلی قیدی پر خوبصورت تبصرہ مہنگا پڑا، گئی نوکری

    اسرائیلی قیدی پر خوبصورت تبصرہ مہنگا پڑا، گئی نوکری

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹

    صیہونی قیدی کے سجے سنورے چہرے کے بارے میں بیان دینے کے بعد اسرائیلی اینکر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔

  • دنیا کی آنکھ میں دھول جھونک رہے ہیں اسرائیلی وزیر+ ویڈیو

    دنیا کی آنکھ میں دھول جھونک رہے ہیں اسرائیلی وزیر+ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰

    اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے غزہ میں جنگی جرائم نہیں کیے ہیں۔

  • الجزیرہ پر اسرائیل کی پابندی جاری

    الجزیرہ پر اسرائیل کی پابندی جاری

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸

    اسرائیل نے الجزیرہ چینل پر پابندی میں توسیع کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

    مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

    ۱ hour ago
  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

  • خطے کے عوام بھی اسرائیل سے اتنے ہی تنگ آچکے ہیں جتنے امریکی شہری: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران اور پاکستان کے تعلقات کا آغاز ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے عمل سے نہیں ہوا: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS