-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل کو سکھایا سبق، میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ ہوا بند
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یمن کی فوج کے حالیہ میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
-
اپنے عہدے پر باقی ہیں! ہتھیار ڈالنے کا سوال نہیں اٹھتا، ہم سازش کا کربلاوالوں کی طرح مقابلہ کریں گے: شیخ نعیم قاسم
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۳شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کی پہلی برسی پر حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں اس مناسبت سے منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شہید سید حسن نصراللہ کی شخصیت پر روشنی ڈالی۔
-
لبنان میں شہید سید حسن نصراللہ کی برسی
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷حزب اللہ لبنان کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے مختلف پروگراموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
یمنی فوج نے کئ صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵یمن کے تازہ میزائل حملے میں متعدد صیہونی فوجی مراکز تباہ ہوگئے ۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں صیہونیت مخالف جذبات میں شدت
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲عرب اور مسلم ممالک نے آج اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی وزیرِاعظم نتین یاہو کی تقریر شروع ہوتے ہی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
-
غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں کتنے صحافی شہید ، حماس نے اعداد و شمار جاری کئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک دو سو اکیاون صحافیوں کی شہادت فاشسٹ غاصب حکومت کا ایک گھناؤنا جرم اور تمام بین الاقوامی قوانین اور کنونشنز کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
اسپین نے بھی اٹلی کی طرح صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے بھیجا جہاز
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک بھی اٹلی کی طرح، صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے ایک جہاز بھیجے گا-
-
صہیونی فوج کی درندگی کا سلسلہ جاری
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷غزہ ایک بار پھر صہیونی جارحیت کی لپیٹ میں، آج صبح سے جاری حملوں میں 42 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ: 22-09-2025
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳برازیل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت مخالف جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست دائر کردی ہے۔