-
ہماری کاری ضرب نے اسرائیل کو جنگ بندی کی درخواست پر مجبور کردیا؛ ایرانی وزیر دفاع
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ایران کے محکم اور دنداں شکن جوابی حملوں کو صیہونی حکومت اور امریکا کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست کا باعث قرار دیا ہے۔
-
صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸عبرانی زبان کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح یمنی سرزمین سے مقبوضہ علاقوں کی طرف ایک بیلسٹک میزائل داغا گیا۔
-
اسرائیل کے خلاف ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی؛ یمنی مسلح افواج
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہےکہ جہازوں کو نشانہ بنانا، شپنگ کمپنیوں کے لیے یہ ایک مضبوط پیغام ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف محاصرہ کرنے میں سنجیدہ ہیں۔
-
بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب ملا؛ ایران کے اسپیکر
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے کہا ہے کہ ہمارے ملک پر امریکا اور صیہونی حکومت نے بالواسطہ مذاکرات کے دوران حملہ کیا۔
-
اگر دشمن نے نئی حماقت کی تو حیران کن جواب دیا جائے گا؛ جنرل فدوی
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ جنرل فدوی نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر مہم جوئی کا بھرپور اور دنداں شکن جواب دیں گے۔
-
ایک جنگی مجرم امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کےلئے نامزد کر رہا ہے! جوزپ بورل
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کے اسرائیلی وزیراعظم کا عالمی سطح پر مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائے: انتونیو گوترش
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے مقبوضہ فلسطین میں پائیدار امن کے لئے ایک بار پھر دو ریاستی نظریئے کے نفاذ پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد سے جلد مقبوضہ فلسطین سے نکل جانا چاہئے۔
-
بارہ روزہ جنگ میں 80 اسرائیلی ڈرونز مار گرائے گئے؛ جنرل محسن رضائی
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ بارہ روزہ جنگ میں اسّی اسرائیلی طیارے گرائے گئے جن میں سے بتیس کے ڈھانچے ہمارے قبضے میں ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس ایک جنگی مجرم کی میزبان: برنی سینڈرز کا بیان
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے نیتن یاہو کے دورہ امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاؤس جنگی مجرم کی میزبانی کر رہی ہے۔
-
ایرانی میزائل نے نیتن یاہو کے دفتر کو بنایا نشانہ؛ صیہونی ذرائع کا بڑا اعتراف
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ایک ایرانی میزائل نے صیہونی وزیر اعظم کے دفتر کو نشانہ بنایا۔