SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • پاکستانی وزیر اعظم کی صدر ایران سے ٹیلی فون پر گفتگو

    پاکستانی وزیر اعظم کی صدر ایران سے ٹیلی فون پر گفتگو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳

    صدر ایران نے کہا ہے کہ جارحیت جاری رہنے کی صورت میں مسلح افواج کی جانب سے صیہونی حکومت کو سخت اور زیادہ طاقتور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • ایرانی حکومت کا اعلان: صہیونی حکومت کے خلاف تادیبی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا

    ایرانی حکومت کا اعلان: صہیونی حکومت کے خلاف تادیبی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷

    حکومت ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کے جواب میں تادیبی کاروائیاں جاری رہیں گی۔

  • یورپی یونین کو خطے میں کشیدگی میں شدت پر افسوس ، وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    یورپی یونین کو خطے میں کشیدگی میں شدت پر افسوس ، وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے آج ہفتے کے روز ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون گفتکو میں ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت کے بعد خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔

  • ایران و روسی صدور کی گفتگو، پوتین نے صیہونی جارحیت کی مذمت کی

    ایران و روسی صدور کی گفتگو، پوتین نے صیہونی جارحیت کی مذمت کی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹

    ایران اور روس کے صدور نے ٹیلیفونک گفتگو میں ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں گفتگو کی۔

  • امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران

    امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳

    ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مسقط میں اتوار کو ہونے والے بلواسطہ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے۔

  • ایران کے آرش ڈرون طیاروں نے صیہونی حکومت کے اہم مراکز پر دستک دی

    ایران کے آرش ڈرون طیاروں نے صیہونی حکومت کے اہم مراکز پر دستک دی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹

    ایرانی فوج کے آرش نامی خودکش بمبار ڈرونز نے چند گھنٹوں قبل مقبوضہ فلسطین میں کئی اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔

  • ایران نے اسرائيل کا ایک اور ایف -35 جنگی طیارہ کیا شکار، گرائے جانے والے ایف -35 طیاروں کی تعداد 3 ہو گئی

    ایران نے اسرائيل کا ایک اور ایف -35 جنگی طیارہ کیا شکار، گرائے جانے والے ایف -35 طیاروں کی تعداد 3 ہو گئی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵

    ایران کی جانب سے اسرائیل کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ایرانی میزائل آئرن ڈوم کو چیر پھاڑ کر نکل گئے

    ایرانی میزائل آئرن ڈوم کو چیر پھاڑ کر نکل گئے

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸

    پیٹریاٹ اور تھاڈ جیسے پیشرفتہ نظام بھی ایرانی میزائلوں کو نہ روک سکے۔

  • ایرانی میزائل سے اسرائیل کی تاریخ کا زوردار دھماکہ + ویڈیو

    ایرانی میزائل سے اسرائیل کی تاریخ کا زوردار دھماکہ + ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳

    گزشتہ شب غاصب صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملوں کے بعد صیہونی ریاست کی تاریخ کے سب سے بڑے دھماکے کی خبر منظر عام پر آ رہی ہے۔

  • ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر نقصانات + ویڈیو

    ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر نقصانات + ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱

    اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے وسیع میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور کم از کم ستر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ۱۰ hours ago
  • فرانس میں افسوسناک ہوائی حادثہ، 11 افراد ہلاک

  • پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

  • لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

  • میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS