-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی اڈے کو کونسے ڈرون سے بنایا نشانہ؟ ویڈیو سامنے آیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴بنیامینہ میں صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ بیرکوں پر حزب اللہ نے خودکش ڈرون حملے کئے تھے جس کے نتیجے میں 15 صیہونی فوجی ہلاک اور 67 دیگر زخمی ہوئے تھے۔
-
صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں جبالیہ کیمپ میں فلسطینی پناہ گزینوں کا قتل عام جنگی جرم ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو غزہ کے جبالیا کیمپ میں بے گناہ فلسطینی عوام کے قتل عام کو غاصب صیہونی فوجیوں کا ایک اور جنگی جرم قرار دیا ہے
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے قافلے پر حملہ + ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ نے جبالیہ میں 12 صیہونی فوجی گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنایا جس میں کئی صیہونی فوجی مارے گئے۔
-
نیویارک میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، 200 افراد گرفتار
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴امریکی پولیس نے نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کرنے والے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، صیہونی فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ، 15 ہلاک اور 67 زخمی + ویڈیوز
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ بنیامینہ میں حکومت کی گولانی بریگیڈ بیرکوں میں حزب اللہ کے خودکش ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں 15 صیہونی فوجی ہلاک اور 67 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا ڈرون حملہ، زخمی صیہونی فوجیوں کی ہیلی کاپٹر کےذریعہ منتقلی + ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹میڈیا ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے صیہونی فوجیوں کو فوجی بیس سے ہسپتال منتقل کرنے کے لیے فوجی ہیلی کاپٹر طلب کیا گیا جبکہ پچاس ایمبولینس گاڑیاں بھی جائے حادثہ کی سمت جاتی دیکھی گئی ہیں۔
-
ہم خطے میں امن کے خواہاں ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ عراق میں کہا ہے کہ ہم جنگی صورتحال کے لئے پوری طرح تیار ہیں، جنگ سے ڈرتے نہيں ہیں لیکن جنگ نہیں چاہتے اور غزہ اور لبنان میں منصفانہ صلح کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔
-
حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے سے صیہونی فوجیوں کے درمیان مچ گئی افراتفری + ویڈیوز
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈروں حملوں کے بعد صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی اور وہ خوف و ہراس کا شکار ہوئے۔
-
لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسا دیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے اتوار 13 اکتوبر کی شام ٹیلیفون پر حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔