-
یمن پر امریکی اور برطانوی حملے کی مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا, مغربی شہر الحدیدہ اور یمن کے دیگر علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا وقت آگیا ہے، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں خونریزی بند اور علاقے میں امن قائم ہو۔
-
لبنان: بیروت ہوائی اڈے کے اطراف پر صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے ایک بار پھر بیروت ہوائي اڈے کے اطراف میں حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائی، حیفا آئل ریفائنزیز پر میزائل حملہ + ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷حزب اللہ نے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنریز پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸شمالی لبنان کے البداوی کیمپ پر اسرائيلی ڈرون حملے میں حماس کے ایک رہنما سعید عطا اللہ علی اپنی اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید ہو گئے۔ حماس نے ایک بیان میں ان کی شہادت کی تصدیق کردی۔
-
فلسطین اور لبنان میں عام شہریوں پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے بڑے حامی کی حیثیت سے امریکہ لبنان اور فلسطین میں عوام پر صہیونی حملوں کا ذمہ دار ہے۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کا حملہ، رہائشی مکانات تباہ، 8 شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷صہیونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے رہائشی مکانات کو تباہ کردیا ہے۔
-
عالمی برادری صیہونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، ایران کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق اور انسانی حقوق کے تحفظ کے ذمہ دار دو اہم اداروں کے ساتھ خط و کتابت میں لبنان و فلسطین میں ڈھائے جانے والے مظالم پر صیہونی حکومت کا مواخذہ کرنے اور جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ کے بیانات کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے مذمت
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے خلاف موقف اختیار کیا۔