-
غزہ کے مختلف علاقوں میں بڑے بڑے ٹاور صیہونی فوج کی بمباریوں میں تباہ + ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶غاصب صیہونی فوج کے حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستّر سے زيادہ فلسطینی شہید ہوئے ہيں جبکہ غزہ سٹی کا المشتھی ٹاور بمباری میں تباہ ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرے ، پولیس نے تشدد کیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اس کی جنگی پالیسیوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے باشندوں کے مظاہرے اس وقت پرتشدد ہو گئے اور جھڑپیں شروع ہو گئیں جب پولیس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
الصمود فلوٹیلا کے بحری جہاز غزہ کی جانب رواں دواں
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳فلسطین اور اہل غزہ کی حمایت میں تشکیل پانے والا اب تک کا سب سے بڑا بحری کاروان غزہ کی جانب رواں دواں ہے۔
-
ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو ہمارا جواب زیادہ سخت ہوگا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸سپاہ پاسداران کے ترجمان نے ملک کے اساتذہ کے ایک سیمینار سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ مسلط کردہ جنگ میں صیہونی حکومت کی نیشنل سیکورٹی اورانسدادی توا نائی کا بنیادی ڈھانچہ ڈھیر ہوگیا اور اگر دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا
-
رہبر انصاراللہ: غزہ میں صیہونی جرائم پر بعض اسلامی ملکوں کی خاموشی افسوسناک ہے
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸انصاراللہ یمن کے رہبر نے عید میلادالنبی کی مناسبت سے دسیوں لاکھ کے اجتماع سے خطاب میں غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام پر بعض اسلامی ملکوں کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
انداز جہاں: چند قطبی نظام کی تشکیل
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹نشر ہونے کی تاریخ: 04-09-2025
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حملے ، کئی شہید
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد صیہونی فوج کے حملوں میں المجاہدین مزاحمتی بریگیڈز کے ایک سینیئر کمانڈر کے علاوہ مزید دسیوں عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
لبنان پر پھر صیہونی حملہ ، پانچ شہید
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷لبنانی میڈیا نے بدھ کی شب جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں پانچ لبنانیوں کی شہادت اور دس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے، جن میں تین شامی شامل ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کے نوجوانوں نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳غزہ کے خلاف صہیونی فوج کے آپریشن کے جواب میں القسام بریگیڈ نے صہیونی فوج کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔
-
بحرین: فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ؛ مظاہروں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲بحرین میں غزہ کے حق میں نکالی گئی ریلی کے دوران مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔