-
غزہ میں بھوک کا بحران تاریخ میں شدیدترین غذائی بحران ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں بڑھتے بھوک کے بحران کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے غزہ میں پیدا ہونے والے غذائی بحران کو تاریخ کا شدید ترین غذائی بحران قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کی موجودگی کی شرط قابل قبول نہيں، حماس
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱فلسطین کی تحریک حماس کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ کوئی ايسا سمجھوتہ قبول نہیں کرے گی کہ جس میں غزہ میں صیہونی فوج کی موجودگي جاری رکھے جانے کی بات کہی گئی ہوگی۔
-
غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 40800 سے تجاوز کرگئی
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر چالیس ہزار نوسو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
جرمنی کی جانب سے غرب اردن میں صیہونی جارحیت کی مذمت
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸جرمنی نے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل کے فوجی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صیہونی دشمن پر حزب اللہ لبنان کا راکٹ اور ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳حزب اللہ لبنان نے جمعرا ت کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
غرب اردن میں بھی نسل کشی ہو رہی ہے: حماس کا بیان
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن میں جاری صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ہلاکت سے پہلے صیہونی قیدیوں کا آخری ویڈیو پیغام
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بدھ کی شام ان چھے صیہونی جنگی قیدیوں میں سے جن کی لاشیں گزشتہ دنوں غزہ میں ملی ہیں، دو قیدیوں کا، ہلاکت سے پہلے کا آخری ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی جرائم کی تحقیقات ہونی چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے قیام کے لئے نیتن یاہو پر دباؤ ڈالے جانے کی ضرورت ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشيگری کا سلسلہ جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے جاری ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ دوسری جانب مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کم از کم چھے فلسطینی شہید ہوگئے۔