-
غزہ کی صورت حال پر انروا کا انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کے فلاحی ادارے انروا نے خبردار کیا ہے کہ محاصرہ ، بھک مری اور بیماریاں ، جلد ہی غزہ کے عوام کی اصلی قاتل بن جائيں گی۔
-
غزہ کی صورتحال پر ڈبلیو ایچ او کی تشویش
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ اونے غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ بڑا قبرستان بن چکا ہے، جوزپ بوریل
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ کو ایک بڑے قبرستان سے تعبیر کیا ہے۔
-
غزہ میں بھوک مری شروع ہونے کی بابت انتباہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی عدم تحفظ کی تازہ ترین رپورٹ اس خطے میں عام شہریوں کے حقیقی حالات کی ایک خوفناک چارج شیٹ ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے پر زور، حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمد نزال
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کو یونہی رہا نہیں کیا جائے گا۔
-
غزہ میں بھک مری پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴اقوام متحدہ نے غزہ میں بھک مری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ میں سامان لے جانے والے سولہ ٹرکوں کی آمد کا اعلان
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸الاقصی چینل نے شمالی غزہ میں آٹے ، غذائی اشیاء اور ڈبہ بند سامان لے جانے والے سولہ ٹرکوں کی آمد کا اعلان کیا ہے-
-
عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ، ہیومن رائٹس واچ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷ہیومن رائٹس واچ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل نہ کرنے پر صیہونی حکومت پر پابندیاں لگائیں۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس سے مذاکرات کی منظوری
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰صیہونی حکومت ، حماس کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا ایک وفد قطر بھیجنے پر تیار ہوگئی ہے۔