-
صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷تل ابیب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو کے خلاف وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا سید حسن نصراللہ کی جانب سے جواب
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان کےسیکریٹری جنرل نےکہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو بیس لاکھ صیہونی بے گھر ہوجائيں گے۔
-
غزہ سے باہر نہ نکلنے پر فلسطینیوں کی تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵غزہ کے جنوبی شہر رفح میں پناہ گزیں فلسطینیوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زمینی حملے پر تشویش کے باوجود وہ اپنی سرزمین اور وطن سے باہر نہيں جائيں گے۔
-
رفح پر صیہونی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے رفح کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اردن میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سرحدی شہر رفح پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد لندن میں برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کےسامنے مظاہرہ اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے ممکنہ حملے پر ڈبلیو ایچ او کا اظہار تشویش
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶عالمی ادارہ صحت نے رفح پر صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کو نہایت تشویشناک قرار دیا ہے اور کہا ہے رفح پر ہر طرح کے حملے کے تباہ کن نتائج سامنے آئيں گے۔
-
غزہ میں مزید 11 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی استقامت نے گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
رفح پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶رفح کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں ایک سو سے زائد فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔