صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i430566-صیہونی_فوجی_اڈے_پر_حزب_اللہ_کا_میزائلی_حملہ
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳ Asia/Tehran
  • صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ کیا ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی چھاؤنی زبدان کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ اس حملے میں صیہونی فوج کی تنصیبات اور جاسوسی آلات کو بھی نشانہ بنایا گیا.