-
غزہ میں امید کی کرن، حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۷فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے وابستہ ایک ذریعے نے بتایا کہ حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
تہران علاقے کے جیوپالیٹیکل ڈھانچے میں تبدیلی کو برداشت نہیں کرے گا: وزیر خارجہ عراقچی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے 17 صدر مملکت کے دورہ آرمینیا کی اہمیت اور اس کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔
-
انداز جہاں: ہندوستان ، ووٹ چوری کا الزام
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵نشر ہونے کی تاریخ: 18-08-2025
-
غزہ میں امداد پہنچائی جائے ، مصری وزیر خارجہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲مصری وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد داخل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سازش میں شدت
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے پر عمل تیز کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ حماس غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کو گریٹر اسرائیل کے پروجکٹ کا حصہ قرار دیتے ہوئے عرب اور اسلامی ملکوں کو اس سلسلے میں ان کی تاریخی ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی ہے۔
-
صدر مسعود پزشکیان آرمینیا پہنچ گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان آرمینیا کے وزیراعظم کی باضابطہ دعوت پر اب سے کچھ دیر قبل یریوان پہنچ گئے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قطر اور مصر کی نئی تجویز
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ایک عرب میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ کو روکنےکے لئےتحریک حماس کو مصر اور قطر کی جناب سے ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے
-
لبنان میں خانہ جنگی کا خطرہ نہيں ، نبیہ بری
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملک کی داخلی صورت حال کنٹرول میں ہے اور خانہ جنگی کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے
-
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے مشرق میں 400 مکانات منہدم کئے ہیں؛ یورومیڈ ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸یورومیڈ ہیومن رائٹ واچ نے شہر غزہ کے زیتون محلے میں تقریبا چار سوگھروں کو منہدم کر دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ: نیویارک میں دسیوں ہزار افراد فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴نیویارک میں دسیوں ہزار افراد نے فلسطین اور غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کر کے ان پر مسلط کی گئی بھوک کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔