-
غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶فلسطین کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں نے دسیوں فوجی گاڑیوں کے ذریعے غرب اردن کے علاقوں جنین، اریحا، بیت لحم اور شمالی رام اللہ پر حملہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ: یاسین 105 کے راکٹوں سے حملہ، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بریگیڈ کے مجاہدین نے اسرائیل کی ایک بکتر بند گاڑی اور ایک ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔
-
ناصر کنعانی: امریکہ، صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے بجائے اس کا ساتھ دے رہا ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور جنگی جرائم کا نیا دور، صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں امریکی وزیر جنگ کی موجودگی میں شروع ہوا ہے۔
-
کیوبا کے صدر سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات، فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ اور فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
دنیا میں اسرائیل مخالف مظاہروں پر صہیونی آبادکاروں کو تل ابیب کا انتباہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵تل ابیب نے ایسے حالات میں کہ جب دنیا کے مختلف علاقوں میں صیہونیت مخالف مظاہروں میں اضافہ ہو گیا ہے، صیہونی آبادکاروں کو اسی سے زیادہ ممالک کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں دو اسکولوں پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، 50 سے زائد شہید اور متعدد زخمی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے شہر غزہ میں دو اسکولوں پر جو پناہ گزینوں کی جائے پناہ تھی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
یونیسیف: جنوبی غزہ میں بچوں کا بڑے پیمانے میں قتل عام ہو رہا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد جنگ کی بھینٹ چڑھی ہے۔
-
ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ستّر فیصد فوجی غزہ کے شمالی علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
حماس: غزہ کو صہیونیوں کا قبرستان بنادیں گے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نےاس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں امریکی رویہ علاقے میں کشیدگی اور صورت حال کے دھماکہ خیز ہونے کا باعث بنا ہے، کہا ہے کہ غزہ ہمیشہ جارحوں اور غاصبوں کا قبرستان رہا ہے اور رہے گا۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو اٹھاون دن گزرنے کے بعد شہدا کی تعداد پندہ ہزار پانچ سو تئیس تک پہنچ گئی ہے جس میں چھ ہزار چھ سو بچے اور چار ہزار تین سو خواتین ہیں۔