SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک و زخمی

    مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک و زخمی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱

    صہیونی حکومت کو حالیہ برسوں میں امن و امان کے حوالے سے بدترین بحران کا سامنا ہے۔

  • مسجد الاقصیٰ کے نیچے ایک نئی سرنگ تعمیر

    مسجد الاقصیٰ کے نیچے ایک نئی سرنگ تعمیر

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    صیہونی سرنگ دو سو میٹر لمبی اور بارہ میٹر اونچی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے صیہونی کابینہ کو تنقید کا نشانہ بنایا

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے صیہونی کابینہ کو تنقید کا نشانہ بنایا

    Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ شاؤل موفاز نے اسرائیلی کابینہ کی پالیسیوں اور صیہونی فوج کے ناکارہ ہونے پر تنقید کی ہے۔

  • شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ

    شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ

    Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵

    جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .

  • جنین میں 3 فلسطینی شہید اور 6 صیہونی فوجی زخمی

    جنین میں 3 فلسطینی شہید اور 6 صیہونی فوجی زخمی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنین کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے حملے میں تین فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • عراق میں تیل و گیس سے مالامال علاقوں میں امریکی فوجی اڈے

    عراق میں تیل و گیس سے مالامال علاقوں میں امریکی فوجی اڈے

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    عراق میں قابض امریکی فوجی مغربی صوبے الانبار میں تیل سے مالامال ایک اور علاقے میں اڈہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی کارروائیاں

    صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی کارروائیاں

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵

    فلسطینی مجاہدین نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کے جواب میں نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔

  • حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، ہمارے دشمن کو سکون کبھی میسر نہیں ہوگا

    حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، ہمارے دشمن کو سکون کبھی میسر نہیں ہوگا

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲

    حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ہماری قوم اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگی اور کبھی بھی ہتھیار نہیں ڈالے گی، ہماری مزاحمت اپنے ہتھیار بھی بھی زمین پر نہیں رکھے گی اور نہ ہی کبھی رکے گی۔

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

    مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷

    سیکڑوں صیہونی آبادکار فلیگ مارچ کے بہانے مسجد الاقصی کے صحنوں میں داخل ہوگئے اور قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر ان انتہاپسند غاصبوں کو صیہونی فوج کی مکمل حمایت حاصل تھی۔

  • میدان جنگ کے شکست خوردہ فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ تک نہيں!

    میدان جنگ کے شکست خوردہ فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ تک نہيں!

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS