-
غزہ پر صیہونی جارحیت؛ اسماعیل ہنیہ کا کئی عرب سربراہوں کو فون
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی عرب ممالک کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
ایران کی تقسیم کا صیہونی خواب
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی پارلیمنٹ کے بتّیس اراکین نے صیہونی حکومت کی اندرونی مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لئے اپنے ایک مراسلے میں صیہونی وزیر خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے ایران کی تقسیم پر اسرائیل کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا قتل
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵صیہونی حکومت کے ڈرون یونٹ کے اعلی عہدیدار کو قتل کردیا گیا۔
-
تلواریں نیام سے نکل چکی ہیں: تل ابیب کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰جہاد اسلامی فلسطین اور حماس نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ تحریک مزاحمت تل ابیب کے جرائم کا جواب دینے اور صیہونیوں سے ہمہ گیر جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے 14 سالہ فلسطینی بچے کو شہید کردیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳صیہونی فوجیوں نے بیت اللحم میں ایک فلسطینی بچے کو شہید کردیا۔
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر کس نے حملہ کیا؟
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶صیہونیوں کی جانب سے صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر حملے کو ایران سے منسوب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہيں۔
-
مزاحمت کے ڈرونز، صیہونی سیکورٹی اداروں کے لئے کابوس بن گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۶صیہونی میڈیا نے استقامتی اور مزاحمتی کے ڈرون طیاروں کے خوف سے خفیہ اور فضائیہ سیکورٹی اداروں کو پوری طرح سے الرٹ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی انتہا پسند نے بوڑھی خاتون پر گاڑی چڑھا دی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷ایک صیہونی انتہا پسند نے ایک بوڑھی فلسطینی خاتون کو اپنی گاڑی سے کچل کر شہید کر دیا۔