-
جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون کا لبنانی شہریوں کی گاڑیوں پر حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے علاقے راس النقورہ میں شہریوں کی دو گاڑیوں پر حملہ کیاہے۔
-
عرب سربراہی اجلاس کے بیان پر صیہونی حکومت کا ردعمل
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶غاصب صیہونی حکومت نے حماس و فتح سمیت تمام فلسطینی گروہوں کے تعاون سے غزہ کی تعمیرنو کے لئے عرب ملکوں کے منصوبے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
-
پاکستان: اسحاق ڈار او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴پاکستان نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔
-
غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر یونیسیف کا بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵یونیسیف نے غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد کی ترسیل پر پابندیوں سے غزہ میں شہریوں کی جان بچانے کے آپریشن پر منفی اثرات پڑیں گے۔
-
لبنان سے صیہونی حکومت کے مکمل انخلا پر زور؛ لبنان اور سعودی عرب کا مشترکہ بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹سعودی عرب اور لبنان نے جنوبی لبنان سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ کے باہر پرتشدد احتجاج + ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے کنیسیٹ میں آباد کاروں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید تصادم کی خبر دی ہے
-
صہیونی قیدی صرف معاہدے سے ہی آزاد ہوں گے؛ حماس کے ترجمان
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵تحریک حماس نے صہیونی وزیراعظم کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی یرغمالی صرف مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے ہی رہا کیے جائیں گے۔
-
فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر علاقے میں امن کا تصور مشکل؛ مصر کے وزیرخارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا ہے کہ غزہ میں مستحکم جنگ بندی اور مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے قاہرہ، امریکہ اور قطر کے ساتھ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے لیکن فلسطینی ریاست کو تشکیل دیے بغیر، علاقے میں امن کا تصور تک ممکن نہیں۔
-
القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی جنگی قیدیوں کا ویڈیو کلپ جاری + ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی جنگی قیدیوں کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے۔
-
ماہ رمضان میں مسجد الاقصی میں عوام کی بھرپور موجودگی کی اپیل؛ حماس
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰عالم اسلام میں ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمتی تنظيم حماس نے اس مبارک مہینے میں مسجد الاقصی میں وسیع پیمانے پر عبادتوں میں شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔