-
لبنان پر صیہونی جارحیت پر عالمی خاموشی کی مذمت، لبنان کے رکن پارلیمنٹ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۹لبنان کے رکن پارلیمنٹ ابراہیم الموسوی نے اپنے ملک کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت اور اس پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے لبنانی حکومت سے اس کا ٹھوس مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماس نے اپنا لوہا منوا لیا، دہشتگرد اسرائیل اپنی ہی ریڈ لائن عبور کرنے پر ہوا مجبور
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲جنگ بندی معاہدے کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے میں آج حماس نے تین قیدیوں کو رہا کر دیا جس کے عوض صیہونی حکومت آج ایک سو تیراسی فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر رہی ہے۔
-
فلسطین کاز: اسرائیل کے مقابلے میں حماس کی مسلسل کامیابی
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/1
-
حماس کے ایک قدم نے صیہونی دہشتگردوں کو ان کی اوقات دکھا دی، اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر، خاص پیغام
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵تحریک حماس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے وسیع پیمانے پر عوامی موجودگی اور حمایت ایک حقیقی ریفرنڈم ہے، اس بات پر زور دیا کہ صہیونی قیدیوں کی حوالگی کے اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر وعدہ وفا کا پیغام ہے کہ القسام کے جوان ثابت قدم ہیں اور اس راستے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳فلسطینی میڈیا نے غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
فلسطینی تارکین وطن کی واپسی اسرائیل کی شکست کی علامت؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱شمالی غزہ کی جانب فلسطینی تارکین وطن کی واپسی کا عمل اس قدر عظمت کے ساتھ انجام پا رہا ہے کہ خود صیہونی ذرائع ابلاغ بھی اس کی تصاویر کو نشر کرنے اور جنگ میں حماس کی حتمی کامیابی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
غزہ میں پناہ گزینوں کی واپسی صیہونی حکومت کی شکست کی علامت ہے؛ حماس
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸حماس کے سینئر رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی، صیہونیوں کی سب سے بڑی شکست کی علامت ہے۔
-
غزہ: گھروں پر واپسی، بچوں کا القسام مجاہدین سے محبت کا اظہار + ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴فلسطینیوں کے گھروں پر واپسی کے دوران بچوں نے القسام بریگیڈ کے مجاہدین سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
-
شمالی غزہ میں نوے فیصد مکانات تباہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس کے ڈائریکٹر نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں واپس آنے والے نوے فیصد پناہ گزینوں کے پاس رہنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطینی پناہ گزینوں کی فاتحانہ واپسی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/28