-
فلسطینی کاز- فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/28
-
صیہونی فوجی کمپلیکس میں شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونیت مخالف کارروائیوں میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی ٹینک جنوبی لبنان میں داخل + ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ تینتیس روزہ جنگ کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے ٹینک ، جنوبی لبنان کے درہ الحجیرہ میں داخل ہو گئے۔
-
انداز جہاں: کرسمس اور غزہ میں نسل کشی
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/26
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲مزاحمتی فورسز نے ایک اسپتال کے اندر صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ کئے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷تحریک حماس نے کہا ہے کہ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے سام سیون نامی میزائل سے جبالیا کیمپ کے مغرب میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر ڈرون حملے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے، سلامتی کونسل اس کو لگام دے: ایران
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲صیہونی وزیر جنگ کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں لکھا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے اس گھناؤنے حرکت کی ذمہ داری قبول کرکے ثابت کردیا کہ ایران کا جوابی حملہ مکمل طور پر جائز تھا۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، بن گوریون ایئرپورٹ میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲یمن فوج کے بیلسٹک میزائل حملوں سے تل ابیب سمیت بعض دیگر علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی آواز سنائی دی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں ہنگامی حالت کے نفاذ میں توسیع
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲اسرائیلی میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ زمینوں پر ہنگامی حالت کا نفاذ ایک سال کے لئے بڑھا دیا ہے۔