SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غرب اردن

  • غرب اردن پر صیہونی جارحیت جاری

    غرب اردن پر صیہونی جارحیت جاری

    Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱

    صیہونی حکومت نے غرب اردن کے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمالی غرب اردن پر ڈرون حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا. فلسطین کی ہلال احمر کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرقی حصے میں واقع بلاطہ کیمپ پر ڈرون حملے میں دو فلسطینی جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے۔

  • حماس: غرب اردن میں استقامت بڑھانے کی تاکید

    حماس: غرب اردن میں استقامت بڑھانے کی تاکید

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹

    حماس نے طوباس پر صیہونی فوج کے حملے اور متعدد فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن میں استقامت بڑھادینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • آج اسلام کا سب سے بلند پرچم ملت فلسطین اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    آج اسلام کا سب سے بلند پرچم ملت فلسطین اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸

    رہبر انقلاب اسلامی ایران نے غزہ کے مظلوم عوام کی بے مثال استقامت اور مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلام کا سب سے بلند پرچم فلسطینی قوم اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے۔

  • صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت قابل فخر: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت قابل فخر: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷

    ایران کے نئے صدر نے صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے میں فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔

  • دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کوغرب اردن میں بھی پڑنے لگی مار

    دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کوغرب اردن میں بھی پڑنے لگی مار

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴

    صیہونی ذرائع نے غرب اردن میں فلسطین کی تحریک استقامت کی جانب سے انجام دی جانے والی صیہونیت مخالف کاروائی میں تین فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • غزہ میں نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرہ، ہوٹل میں ٹھرے نتن یاہو کی اڑی نیند

    غزہ میں نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرہ، ہوٹل میں ٹھرے نتن یاہو کی اڑی نیند

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹

    غزہ میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج میں لڑائی

    غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج میں لڑائی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵

    فلسطین کے مزاحمتی گروہ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔

  • یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے

    یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲

    یمنی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں تین کامیاب آپریشن کئے ہیں۔

  • نسل کش صیہونی فوجی بے لگام

    نسل کش صیہونی فوجی بے لگام

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷

    غاصب صیہونی حکومت کے نسل کش فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہيں ۔

  • غزہ اور جنگ زدہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویشناک ہے: اقوام متحدہ

    غزہ اور جنگ زدہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویشناک ہے: اقوام متحدہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷

    اقوام متحدہ نےغزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور کردہ قرارداد پر فوری طور پرعمل درآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اگلا نشانہ کونسا دارالحکومت ہوگا؟ شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی وزیرخارجہ کا رد عمل
    اگلا نشانہ کونسا دارالحکومت ہوگا؟ شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی وزیرخارجہ کا رد عمل
    ۰ second ago
  • ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، بڑے پیمانے پر تباہی
  • اسرائیل کی سب سے بڑی ریفائنری پر ایران کے میزائل حملوں میں پہنچنے والے نقصانات کا انکشاف
  • شام میں مسلح جھڑپیں، 200 سے زائد افراد ہلاک
  • ایران اور پاکستان کے وزرائے قانون کی ٹیلیفونی گفتگو؛ اسلام آباد کی جانب سے تہران کی بھرپور حمایت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS