-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں پر سلسلےوار وحشیانہ حملہ، 12 فلسطینی شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱غزہ میں جاری صیہونی دہشگردی کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی صیہونی ٹولے کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران بارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہئیے: انسانی حقوق
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت، سات اکتوبر کے بعد سے اب تک غرب اردن کے پانچ سو سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کرچکی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی ہلاکتوں اورگرفتاری پر لبنان اورمغربی کنارے میں جشن
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹شمالی غزہ میں القسام بریگيڈ کے مجاہدین کے پیچیدہ آپریشن میں متعدد صیہونی فوجیوں کی ہلاکت اور ان کی گرفتاری کے بعد لبنان اور مغربی کنارے میں عوام نے سڑکوں پر نکل کرجشن منایا-
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کے حملے
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰میڈیا ذرائع نے منگل کو بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کی خبر دی ہے
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کر کے چند نوجوانوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
غرب اردن میں استقامتی محاذ کا صیہونی فوج پر حملہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰استقامتی محاذ کے جوانوں نے غرب اردن میں صیہونی قابضوں کے خلاف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔
-
صیہونی انتہا پسند بھی فلسطینیوں پر حملے کر رہے ہيں
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶صیہونی انتہا پسندوں نے غرب اردن اور غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے.
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہاں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئي ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔