SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غرب اردن

  • غزہ کی حمایت میں رام اللہ میں مظاہرے جاری

    غزہ کی حمایت میں رام اللہ میں مظاہرے جاری

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶

    علاقائی ذرائع ابلاغ ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کے باضابطہ اعلان سے پہلے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حملوں میں تیزی کا عندیہ ظاہر کررہے ہیں دوسری جانب غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے قائم عوامی کمپین کے جاری کردہ بیان میں غزہ کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کے اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف آنسوگیس کا استعمال کیا۔

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی آبادیوں پر حملے کیے ہیں۔

  • انتفاضہ فلسطین کی سرکوبی بند کی جائے، تحریک حماس کا مطالبہ

    انتفاضہ فلسطین کی سرکوبی بند کی جائے، تحریک حماس کا مطالبہ

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے فلسطین کی خود مختار انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی عوام کی انتفاضہ کی سرکوبی بند کرے۔

  • غرب اردن اور بیت المقدس کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    غرب اردن اور بیت المقدس کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے شعفاط کیمپ پر حملہ کیا.

  • صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے

  • غرب اردن اور بیت المقدس میں دسیوں فلسطینی گرفتار

    غرب اردن اور بیت المقدس میں دسیوں فلسطینی گرفتار

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹

    صیہونی فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن اور بیت المقدس میں دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

  • غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔

  • فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت

    فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت

    Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱

    غرب اردن اور غزہ میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک سو اڑتالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج  کے حملے

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملے

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۹

    غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
    امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
    ۲ hours ago
  • خطے میں امن اور یکجہتی کا پیغام ، ایران-پاکستان تعلقات میں نئی روح
  • اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
  • فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کی آواز بلند رہے گی: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
  • زاہدان میں دہشت گردی پر مغرب کی خاموشی ان کی دوغلی پالیسی کا کھلا ثبوت ہے: ایرانی نائب صدر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS