-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
نئی کالونیوں کی تعمیر کا صیہونی فیصلہ راہ حل میں بہت بڑی رکاوٹ ہے: یورپ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱یورپ نے مقبوضہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
مزاحمت و استقامت ہی صیہونی دہشتگردی سے مقابلے کا واحد راستہ ہے: فلسطینی تنطیمیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جبکہ صیہونی فوجیوں نے جنین شہر میں فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک فلسطینی شہید 40 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے۔ جنین شہر میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید ہوا۔
-
مسجد الاقصی اور غرب اردن کی حمایت میں غزہ میں وسیع مظاہرہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵صیہونی پلیس کے ہاتھوں مسجد الاقصی کے تقدس کی پایمالی کی مذمت اور مقبوضہ غرب اردن میں رہنے والے فلسطینیوں سے کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے غزہ میں فلسطینیوں نے جمعے کی نماز کے بعد وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ، صیہونی پلیس اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ ہیں اور صیہونی فورسز سے فلسطینیوں کی جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
عسقلان میں ایک فلسطینی کی شہادت پسندانہ کاروائي
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳مقبوضہ ویسٹ بینک میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کاروائی ہوئی۔ ایک فلسطینی نے ویسٹ بینک کے عسقلان شہر میں صیہونی پلیس کے ایک کارندے پر حملہ کیا جس میں وہ زخمی ہوگیا۔
-
مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷اردن نے مسجد الاقصی کے مسلمانوں سے مخصوص عبادتگاہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے اور اُسے ہر اس اقدام سے دور رہنے مشورہ دیا ہے جو فلسطینی نمازیوں کی اس مقدس مسجد تک رسائی میں رکاوٹ ہو۔
-
صیہونی دہشتگردی فلسطینی عزم کو پامال کرنے میں ناکام، ٣٥ ہزار نماز جمعہ میں حاضر
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴فلسطین ریڈ کریسنٹ نے مقبوضہ ویسٹ بینک کے مختلف علاقوں منجملہ بیتا، بیت دجن، قریوت اور کفر قدوم گاؤں پر غاصب صیہونیوں کے حملوں میں 133 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔