SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غرب اردن

  • غرب اردن کے الحاق کے خلاف سب متحد ہوں: فلسطینی تنظیموں کی اپیل

    غرب اردن کے الحاق کے خلاف سب متحد ہوں: فلسطینی تنظیموں کی اپیل

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰

    غزہ پٹی میں فلسطینی گروہوں نے یوم نکبت کے موقع پر مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرلینے کے صیہونی منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لئے استقامت تیز کرنے اور باہمی اتحاد و یکجہتی مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل دیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    امریکہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل دیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے اسرائیلی منصوبے کی امریکی حمایت کا مطلب یہ ہے کہ  امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو جاری رکھنے کیلئے غاصب صیہونی ٹولے کو گرین سگنل دے دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کو محمود عباس کا سخت انتباہ

    صیہونی حکومت کو محمود عباس کا سخت انتباہ

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵

    محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے غرب اردن کے کسی بھی حصے کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ تمام معاہدوں کو منسوخ کر دیا جائے گا.

  • صیہونی منصوبہ، سینچڑی ڈیل کا حصہ ہے: فلسطینی جماعتیں

    صیہونی منصوبہ، سینچڑی ڈیل کا حصہ ہے: فلسطینی جماعتیں

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴

    فلسطینی جماعتوں نے مغربی کنارے کے بعض علاقوں کو مقبوضہ صیہونی علاقوں میں شامل کرنے والے صیہونی منصوبے کو، ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچڑی ڈیل کا حصہ قرار دیا ہے۔

  • چودہ سالہ فلسطینی بچے کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    چودہ سالہ فلسطینی بچے کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸

    غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ایک چودہ سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ ارنا نیوز کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے بدھ کی صبح الخلیل کے جنوب میں الفوارہ کیمپ پر حملہ کر کے اس فلسطینی نوجوان کو شہید کیا۔ صیہونیوں کے اس حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • غرب اردن بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے: فلسطینی تنظیمیں

    غرب اردن بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے: فلسطینی تنظیمیں

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کا علاقہ بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے۔

  • فلسطینی مظاہرین پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ

    فلسطینی مظاہرین پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲

    غاصب و جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف ہونے والے مظاہرین پر حملہ کیا جس میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے۔

  • فلسطین کو یہودی رنگ دینے کی کوششوں پر حماس کا انتباہ

    فلسطین کو یہودی رنگ دینے کی کوششوں پر حماس کا انتباہ

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جانب سے غرب اردن کے مزید علاقوں کو مقبوضہ صیہونی علاقے میں ضم کرنے اور فلسطین کو یہودی رنگ دینے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • مزید فلسطینی علاقے ہتھیائے گئے تو تمام معاہدے کالعدم ہو جائیں گے: محمود عباس

    مزید فلسطینی علاقے ہتھیائے گئے تو تمام معاہدے کالعدم ہو جائیں گے: محمود عباس

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کے علاقوں کو اگر مقبوضہ علاقوں میں شامل کیا گیا تو کسی بھی سمجھوتے پر عمل نہیں کیا جائے گا۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، ملت فلسطین پر ظلم ہے

    صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، ملت فلسطین پر ظلم ہے

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا تعلقات قائم کرنا ملت فلسطین پر ظلم اور اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے.

Show More
خاص خبریں
  • غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار

    غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار

    ۵ minutes ago
  • دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار

  • ہندوستان: دہلی کی جامعہ ملیہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل، آج جامعہ کا یومِ تاسیس لیکن کسی پروگرام کی اطلاع نہیں

  • ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS