-
حماس نے مشرق وسطی کے امور سے متعلق امریکی ایلچی کا منصوبہ مسترد کر دیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں باقی ماندہ صہیونی قیدیوں کو جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں مذاکرات کے ذریعے ہی رہا کیا جائے گا۔
-
غزہ میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں تل ابیب آگ کی لپیٹ میں آ جائے گا: عبدالمالک بدرالدین الحوثی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے تل ابیب کو متنبہ کیا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو مقبوضہ فلسطینی علاقے آگ کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔
-
القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی جنگی قیدیوں کا ویڈیو کلپ جاری + ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی جنگی قیدیوں کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے۔
-
ماہ رمضان میں مسجد الاقصی میں عوام کی بھرپور موجودگی کی اپیل؛ حماس
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰عالم اسلام میں ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمتی تنظيم حماس نے اس مبارک مہینے میں مسجد الاقصی میں وسیع پیمانے پر عبادتوں میں شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی کاز: فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/01
-
غرب اردن کے نورشمس کیمپ کی 211 عمارتیں نذرآتش اور منہدم، 31 ہزار فلسطینی بے گھر
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے شہر طولکرم کے نورشمس کیمپ کی 211 رہائشی عمارتیں نذرآتش اور منہدم کرکے 13 ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کردیا
-
غزہ میں جنگ بندی جاری رہنی چاہئے: عالمی ادارہ خوراک کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰عالمی ادارہ خوراک نے رمضان المبارک کی آمد پر تاکید کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہنی چاہئے
-
جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی: طاہر النونو
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹حماس کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی ہے۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/28
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/28