-
اسرائیل میں سول نافرمانی کی تحریک شروع؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو ایک بند گلی میں پہنچ گئے ہیں اس لئے اس کے خلاف وسیع پیمانے پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں غرب اردن میں غزہ کی نسل کشی کی تکرار کا امکان؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں، عام شہریوں کے قتل عام، خودسرانہ گرفتاریوں اور رہائشی مکانات کی مسماری کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں 61000 نسل کشی کی بھینٹ چڑھ گئے
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱غزہ میں فلسطین کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ میں 61 ہزار سے زائد فلسطینی نسل کشی کی جنگ کی بھینٹ چڑھے ہیں۔
-
شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کا اعلان، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا خطاب
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے بتایا کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ 23 فروری بروز اتوار کو انجام پائےگی۔
-
رہبر انقلاب کی قرآن کریم کے اساتذہ، قاریان اور حافظان سے ملاقات، انشاء اللہ غزہ صیہونی حکومت پر غالب آجائے گا: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 47480 سے تجاوز کرگئی
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶غزہ پٹی میں مزید ستائیس شہیدوں کے جنازے اسپتالوں میں منتقل کئے گئے ہیں جس کے بعد شہدائے غزہ کی کل تعداد سینتالیس ہزار چار سو ستاسی ہوگئی ہے۔ صیہونی دہشتگردی کے باعث تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے شہیدوں کی تلاش بدستور جاری ہے۔
-
حماس نے اپنا لوہا منوا لیا، دہشتگرد اسرائیل اپنی ہی ریڈ لائن عبور کرنے پر ہوا مجبور
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲جنگ بندی معاہدے کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے میں آج حماس نے تین قیدیوں کو رہا کر دیا جس کے عوض صیہونی حکومت آج ایک سو تیراسی فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر رہی ہے۔
-
فلسطین کاز: اسرائیل کے مقابلے میں حماس کی مسلسل کامیابی
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/1
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/01
-
حماس کے ایک قدم نے صیہونی دہشتگردوں کو ان کی اوقات دکھا دی، اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر، خاص پیغام
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵تحریک حماس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے وسیع پیمانے پر عوامی موجودگی اور حمایت ایک حقیقی ریفرنڈم ہے، اس بات پر زور دیا کہ صہیونی قیدیوں کی حوالگی کے اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر وعدہ وفا کا پیغام ہے کہ القسام کے جوان ثابت قدم ہیں اور اس راستے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔