-
فلسطینیوں کے خون کی پیاسی دہشت گرد صیہونی حکومت، اسرائیلی وزیرجنگ کا بیان غرب اردن کی تباہی کی طرف اشارہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷جنین کیمپ میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جاری جرائم کے ساتھ ہی اسرائیلی وزیرجنگ نے غرب اردن میں دیوار آہنیں نامی آپریشن جاری رکھنے پر زور دے دیا ہے۔
-
کیا گوگل غزہ کی نسل کشی میں شریک ہے؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲گزشتہ سولہ مہینوں کے دوران غزہ میں ہوئی فلسطینیوں کی نسل کشی میں صیہونی حکومت کے ساتھ گوگل کمپنی کے تعاون کا انکشاف ہوا ہے۔
-
جنگ بندی پر یمن کا اسرائیل کو تحفہ!
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، غزہ میں ملبوں سے لاشوں کو نکالنے والوں کو بنایا نشانہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹دہشت گرد اسرائیلی فوج جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اپنے تباہ ہو چکے گھروں کی طرف لوٹنے والے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور ساتھ ہی ان لوگوں پر بھی حملے کر رہی ہے جو لوگ ملبوں میں دبی ہوئی لاشوں کو باہر نکالنے کو کوششیں کر رہے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/22
-
غزہ میں ملبے تلے سے ایک سو بیس لاشیں نکالی گئيں
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸غزہ میں امدادی ٹیموں نے ملبے تلے سے ایک سو بیس فلسطینیوں کی لاشیں نکالنے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے کے نافذ ہونے کے باوجود غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فوجی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 47100 سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۸غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47 ہزار 107 ہوگئی ہے
-
دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری، غرب اردن میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳فلسطین کے غرب اردن میں واقع جنین میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کئي دیگر زخمی ہوئے ہيں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/21