-
استقامت کے مقابلے میں غاصب صیہونی فوج کی شکست کا اعتراف
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں کے بعد صیہونی حکام نے استقامت کے مقابلے میں غاصب اسرائیلی فوج کی شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے تازہ حملے
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے شمالی بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری بیڑے "یو ایس ایس ہیری ٹرومین" کے خلاف چار فوجی کارروائیوں کے ساتھ ہی ام الرشراش ، حیفا اور عسقلان میں صیہونی حکومت کے اہم اہداف پر حملوں کی خبر دی ہے۔
-
پورے ایران میں منایا گیا جمعتہ النصر، ملک گیر ریلیوں میں فلسطینی جیالوں کی افسانوی شجاعت و مزاحمت اور انکے حیران کن صبر کا جشن
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳غزہ کے مقابلے میں صیہونی حکومت کی شکستِ فاش کے جشن کو آج ایران بھر میں جمعۃ النصر کے نام سے منایا گیا۔
-
غرب اردن پر دہشتگرد صیہونیوں کا حملہ، متعدد فلسطینیوں کو کیا اغوا، کئی زخمی
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے تیز کردئے ہيں۔
-
غزہ میں فتح کا جشن
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ کے عوام اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔
-
جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بھی جارح صییہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے سربراہ سمیت قطر اور مصر کے وزراء خارجہ سے اہم ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے حماس تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ اور اسی طرح قطر اور مصر کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور فلسطینی عوام کی استقامت کے حق پر زور دیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان، وسیع پیمانے پر عالمی ردعمل
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴غزہ میں عارضی جنگ بندی کے باضابطہ اعلان پر رد عمل کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
-
إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُبِینًا، جنگ بندی مقاومت کی فتح، صہیونی حکومت کی عبرتناک شکست: سپاہ پاسداران انقلاب
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب نے مقاومت کی فتح پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ کی فتح
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/16