-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/08
-
امریکی غرور کو خاک میں ملاتی یمنی فوج، آٹھویں MQ-9 طیارے کو مار گرایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے ايئرڈیفنس سسٹم نے صوبہ مآرب کے فضائی حدود میں امریکہ کا ایک ایم کیو نائن طیارہ مار گرایا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے غزہ کے ایک اور اسکول کو بنایا نشانہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹فلسطین کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں پناہ گزینوں کے ایک اسکول پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں کئی فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
نفرت کی آگ کو بجھانے کی کوشش کرنے والوں کو نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل: لبنان کے وزیراعظم
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳لبنان کے عبوری وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے ملک کے امدادی دستوں پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدوں کی بڑی کارروائی، کئی ہلاک اور زخمی
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونیت مخالف کارروائی میں تین صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
ایران نے ایک بار پھر سبھی ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو انکی اخلاقی انسانی اور قانونی ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سبھی ممالک اور بین الاقوامی ادارے ، اخلاقی انسانی اور قانونی لحاظ سے غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تکرار کو رکوانے کے پابند ہیں۔
-
دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان شروع ہوا کمپین
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰دنیا کے محتلف شہروں میں مختلف ملکوں کے شہریوں کی شمولیت سے غزہ کی استقامت کے عنوان سے کمپین چلائی گئی ۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۵حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی کی "گولانی" بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/07
-
غزہ میں بھوک کا بحران تاریخ میں شدیدترین غذائی بحران ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں بڑھتے بھوک کے بحران کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے غزہ میں پیدا ہونے والے غذائی بحران کو تاریخ کا شدید ترین غذائی بحران قرار دیا ہے۔