-
یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر: صیہونی فوج نے غزہ میں ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس نے الصناعہ کے علاقے میں اعلانیہ پھانسی دی ہے۔
-
غزہ میں عمارتوں کے ملبے سے 60 شہداء کی لاشیں برآمد، زیادہ ترلاشیں جلی ہوئی ہیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/12
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/12
-
روس پر حملے کیلئے یوکرین میں امریکہ کےایف 16 جنگی طیارے تعینات
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سالیون نے کہا ہے کہ ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین ميں تعینات ہوں گے۔ دوسری جانب اسپین کے وزیراعظم نے یوکرین اور غزہ کے تعلق سے نیٹو پر دوہرا معیار اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
غزہ میں نہیں رک رہے ہیں دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 پہنچی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں اب تک شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 ہو گئي ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی پر عالمی برادری کی خاموشی انسانی معاشرے کے لئے خطرناک امتحان: الحوثی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 10 ماہ کے دوران اسرائیل کے جرائم انسانی معاشرے کے لیے ایک خطرناک امتحان ہیں۔
-
فلسطینی استقامت کی دلیرانہ جدوجہد کامیاب اور فلسطینیوں کو نصرت الہی نصیب ہوگی: ایران کے نومنتخب صدر
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰منتخب صدر نے تحریک حماس کے سربراہ کی جانب سے مبارکباد پیش کئے جانے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطینیوں کے تمام اہداف پورے ہونے اور بیت المقدس کی آزادی تک اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مظلوم فلسطینی قوم کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/11