-
پاکستانی رکن پارلیمنٹ: ایران غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے بڑھنے والا واحد ملک ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۰پاکستان کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ ہمارے لیے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران غزہ کے مظلوم عوام کی مخلصانہ مدد کر رہا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا، کاظم غریب آبادی
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۵بین الاقوامی امور میں ایرانی عدلیہ کے وائس پریزیڈنٹ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا خواہ وہ حملہ کسی تیسرے ملک کی سرزمین پر ہو اور کسی بھی جارحیت کا براہ راست اور سخت جواب دے گا۔
-
غاصب صیہونی حکومت ہی مغربی ایشیا میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے: اردوغان
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶ترکیہ کے صدر نے جارح صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے اس جارح اورغاصب حکومت کے حمکرانوں کو ہی مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/17
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/17
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/17
-
گوگل کے کارکنوں کا، صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر اعتراض
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶گوگل کے کچھ کارکنوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر احتجاج میں منگل کو دھرنا دیئے اور مظاہرے کئے
-
اسرائيلی جارحیتوں کو بغیر سزا کے نہیں رہنا چاہئے، عالمی برادری سے پاکستان کا مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسرائيل کو یہ بتادینا ضروری ہے کہ اس کو اپنے جارحانہ اقدامات کی قیمت چکانی ہوگی۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/16
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/16