-
یوم قدس مسئلہ فلسطین کے حل کی علامت ہے، صدر رئیسی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے عالمی یوم قدس کو جارح صیہونیوں پر فلسطینی عوام کی عنقریب کامیابی کی یادآوری اور مسئلہ فلسطین کے حل اور مقبوضہ علاقوں سے غاصبوں کے نکال باہر کرنے کے لئے امت مسلمہ میں اتحاد و یکجہتی کی علامت قرار دیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
لندن میں فلسطین حامی یہودیوں کا مظاہرہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰فلسطین حامی یہودیوں نے لندن میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے اجتماع کیا۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 32 ہزار 916 ہوگئی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/02
-
امریکی کانگریس کے رکن کی شیطانی تجویز+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰امریکی کانگریس کے ریپبلکن نمائندے ٹم والبرگ نے ایک اجلاس میں تجویز پیش کی کہ جس طرح امریکہ نے جاپان کے ناگاساکی اور ہیروشیما کے لوگوں پر ایٹم بم گرایا تھا، اسی طرح کا ایٹم بم غزہ پٹی پر بھی گرایا جائے تاکہ کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔
-
غزہ: ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳غزہ میں ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پانچ افراد مارے گئے ہيں۔
-
الشفا اسپتال مکمل طور پر تباہ، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳غزہ کے اسپتال الشفا کے محاصرے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے کم سے کم تین سو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
اسرائیلی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قتل عام پر ایران اور مصر کی گہری تشویش
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے جنوبی غزہ کے شہر رفح میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی اداروں کے موثر اقدامات پر زور دیا ہے۔