-
فلسطینیوں کی نسل کشی کی بابت انتباہ، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی منصوبوں کی جانب سے انتباہ، تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ، غزہ جنگ سے راے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس غاصب دشمن کے پاس فلسطین میں قتل عام اور نسل کشی جاری رکھنے کے سوا کوئی منصوبہ نہیں ہے
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸شہدائے غزہ کی تعداد اکتس ہزار پانچ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/15
-
اسرائیلی فوج حماس کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس دیکھ کر حیران و پریشان!
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج کو حماس کے عسکری اور سائبر سیکورٹی شعبے کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس نے حیران و پریشان کردیا۔
-
یمن کا بڑا اعلان، بحر ہند سے گذرنے والا اسرائیل اور اس سے متعلق بحری جہاز یمنی میزائلوں کے نشانے پر
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴یمن نے بحر ہند میں بھی ان جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا ہے جو صیہونی حکومت کی ملکیت ہوں یا اس کے لئے کام کرتے ہوں
-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، ایک دن میں300 سے زائد فلسطینی شہید وزخمی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں تین سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔
-
امداد رسانی میں اسرائیلی رکاوٹ دور کرنے پر زور
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳یورپی یونین کی کمشنر برائے ہم آہنگی اور اصلاحات ایلیسا فریرا نےغزہ کے لیے زیادہ سے زیادہ انسانی امداد کی ترسیل کے مقصد سے غاصب صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
اپنے اہداف میں صیہونیوں کی ناکامی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹ایران کے وزیرخارجہ نے استقامتی گروپوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی دشمن اب تک اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کر سکا ہے۔