-
غزہ، فاقوں کے سائے میں رمضان شروع
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام نے اس سال ایسی حالت میں رمضان المبارک کا استقبال کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کے ساتھ ہی انہیں کھانے پینے کی اشیا کے بحران کا بھی سامنا ہے اور اکثر فلسطینی بغیر سحری کے روزہ رکھتے ہیں جبکہ افطاری سے بھی محروم رہتے ہیں۔
-
غزہ میں صدی کا بدترین انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جاری نسل کشی سے صدی کا بدترین انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
غزہ میں فلسطین کے معروف فٹبال کھلاڑی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شہید
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵فلسطین کے معروف فٹبال کھلاڑی غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شہید ہوگئے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کی فضائی دفاعی تنصیبات کو سو سے زائد راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اورغاصب اسرائیلی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴استقامتی محاذ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔
-
غزہ کے تعلق سے امریکی منافقت کی مذمت، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴ترجمان وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے غزہ کو امدادی سامان پہنچانے کو ایک ظاہری اور مضحکہ خیز اقدام اور ایک کڑوا مذاق قرار دیا ہے۔
-
شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷فلسطین میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے لیکن شدت پسند صہیونی آباد کاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶غزہ پر آج کی صیہونی جارحیت میں بھی درجنوں فلسطین شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کی طرف سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ایک بیان میں عرب و اسلامی ملکوں سے امریکی و اسرائيلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے فلسطینی عوام کی حمایت کی اپیل
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برادری سے صیہونی جرائم بند کرانے کے لئے اپنے فرائض پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔