-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/31
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں ( فلسطین اور نیا عیسویں سال )
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/31
-
یمنی فوج کی کاری ضرب، غاصب صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کرلی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰ایک مصری ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے حملوں کی بنا پر غاصب صیہونی حکومت ایلات بندرگاہ کو خالی کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ جیسی ہے: وال اسٹریٹ جرنل
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ میں جرمنی میں ہونے والی تباہی جیسی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اورامریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اجتماع
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳فلسطین کے حامیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی حمایت میں امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
ایران کے خلاف ملکوں کے انسانی حقوق سے متعلق دعوے اخلاقی و قانونی اصولوں کے منافی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶ایران نے بعض مغربی ملکوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو ایک حربے کے طور پر استعمال کئے جانے کو روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کی بحریہ کے سربراہ: پاکستان، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴پاکستان کی بحریہ کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
حماس: ملت فلسطین تمام پابندیاں ختم ہونے اور مکمل آزادی سے پہلے ہتھیار نہيں ڈالے گی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳حماس کے سیاسی رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے پاس صرف دو راستے ہيں یا وہ گھٹنے ٹیک دیں اور اپنے شہریوں کی جانب سے مقدمے کا سامنا کریں یا جنگ جاری رکھیں اور القسام بریگیڈ ان کے خلاف کارروائی کرے۔
-
حزب اللہ لبنان: ہر قسم کے غیر متوقع سیناریو کے مقابلے کےلئے آمادہ ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے بحیرۂ احمر میں امریکا کی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہر قسم کے سیناریو کے مقابلے کے لئے استقامتی تحریک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
یحییٰ سریع: یمن کی مسلح افواج ہر جارحیت کے مقابلے کےلئے پوری طرح تیار ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے امریکا کو ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔