-
غزہ پٹی دنیا میں بچوں کے لئے سب سے زیادہ خطرناک جگہ: یونیسف
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳یونیسف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ پٹی میں زندگی کی صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ پٹی دنیا میں بچوں کے لئے سب سے زیادہ خطرناک جگہ شمار ہوتی ہے۔
-
ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ چھ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱قسام بریگیڈ نے جمعے کی رات کو تل ابیب اور غزہ کے مضافاتی علاقوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ کی صورتحال بحران سے بھی بڑھ کر ہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق نے غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال ایک بحران سے ماوراء ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملوں کے خلاف امریکی شہری کی خود سوزی (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵امریکہ کے ایٹلانٹا شہر کی پولیس نے کہا ہے کہ ایک شخص نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریاست جورجیا میں اسرائیل کے قونصل خانے کے سامنے خود سوزی کر لی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، 178 شہید اور 589 زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کی صبح سے اب تک صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک سو اٹھہتر افراد شہید اور چھ سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ پھر خاک و خون میں، جنگ بندی ختم ہوتے ہی صیہونی جارحیت شروع 109 فلسطینی شہید
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد جمعہ کی صبح سے صیہونی حکومت کے حملے دوبارہ شروع ہوگئے اور مختلف علاقوں میں شدید جنگ کی خبر ہے۔
-
اسپین نے صیہونی حکومت کے جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے 7 اکتوبر سے آج تک 3365 فلسطینیوں کو گرفتار کیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں زیر حراست لئے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھکر تین ہزار تین سو پینسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک اور صحافی شہید، صحافی شہداء کی تعداد 71 ہو گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں الاقصی چینل کے ایک نمائندے کی شہادت کی خبر ہے۔