SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • اسرائیل اب اپنے ہی لوگوں کی لاشیں لینے کے لئے تیار نہیں، حماس

    اسرائیل اب اپنے ہی لوگوں کی لاشیں لینے کے لئے تیار نہیں، حماس

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر حملے میں اپنے ہی لوگوں کو مارا اور اب ان کی لاشیں لینے کے تیار نہیں ہے۔

  • کیا امریکہ نے غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی؟

    کیا امریکہ نے غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی؟

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳

    امریکی محکمہ جنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تحریک "حماس" کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے کے تحت، غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی گئی ہے۔

  • غاصب اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی ادارے کارروائی کریں: ایران

    غاصب اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی ادارے کارروائی کریں: ایران

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳

    ​ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ بین الاقوامی اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔

  • غاصب صیہونی حکومت سلامتی کونسل کی خاموشی سے فائدہ اٹھا رہی ہے: اردن

    غاصب صیہونی حکومت سلامتی کونسل کی خاموشی سے فائدہ اٹھا رہی ہے: اردن

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵

    اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ایک دن کی توسیع

    غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ایک دن کی توسیع

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶

    غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہے گی جبکہ حماس نے بھی جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک دن کی توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل کے کردار پر اردن کے وزیرخارجہ کی تنقید

    سلامتی کونسل کے کردار پر اردن کے وزیرخارجہ کی تنقید

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵

    اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔

  • کراچی میں وحدت امت یکجہتی فلسطین کانفرنس

    کراچی میں وحدت امت یکجہتی فلسطین کانفرنس

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوپی اسمبلی کے باہر، ایک نوجوان کا فلسطین کی حمایت کا اعلان

    یوپی اسمبلی کے باہر، ایک نوجوان کا فلسطین کی حمایت کا اعلان

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزه میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ہندوستانی خواتین سوشل میڈیا پر سرگرم

    غزه میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ہندوستانی خواتین سوشل میڈیا پر سرگرم

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • مغربی ایشیا کےحالات امریکا کے حق میں نہیں بلکہ استقامتی تحریک کے حق میں بدل رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    مغربی ایشیا کےحالات امریکا کے حق میں نہیں بلکہ استقامتی تحریک کے حق میں بدل رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے طوفان الاقصی آپریشن کےاثرات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ غزہ کے نہتھے اور مظلوم عوام پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے مغربی تہذیب و تمدن کی آبرو خاک میں ملا دی۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۲ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS