-
فلسطینی قوم کا قتل کرنے والے اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، فلسطینی وزیر خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کا قتل عام کرنے والے اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
نیوز ڈیسک، بدھ 29 نومبر
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2023
-
مقبوضہ فلسطین کی موجودہ ناگفتہ بہ صورتحال، صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا براہ راست نتیجہ ہے: ایران
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مسملہ حقوق کی کمیٹی ( سی ، ای ، آئی ، آر ، پی ، پی ) کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی موجودہ ناگفتہ بہ صورتحال، صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا براہ راست نتیجہ ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے حکام کو سزا نہ دینے کی روش کا خاتمہ کیا جائے۔
-
غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں علاج معالجے کے 264 مراکز پر حملے، 23 اسپتال اور45 کلینک تباہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ اور غرب اردن میں صحت اور علاج معالجے کے دو سو چونسٹھ مراکز پر حملہ کی رپورٹ ملی ہے۔
-
اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی کیوں کہا؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں دائمی جنگ بندی ہونی چاہئیے: اقوام متحدہ اورعالمی ادارے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں نے غزہ میں دائمی جنگ بندی اور عوام تک وسیع امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے تعلق سے صیہونی کابینہ میں اختلاف، حکومت گرانے کی دھمکی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے دو وزراء نے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کی صورت میں حکومت گرادینے کی دھمکی دی ہے۔
-
نیوز ڈیسک، منگل 28 نومبر
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳نشرہونے کی تاریخ 28/ 11/ 2023