-
غزہ اور یوکرین کی جنگ کے لئے امریکا جوابدہ ہونا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے کہا نے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے اقدامات کی سفارتی حمایت جنگ غزہ اور اسی طرح جنگ یوکرین میں امریکہ کی براہ راست مداخلت کو بے نقاب کرتی ہے۔
-
یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲یمنی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں تین کامیاب آپریشن کئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، شہدا کی تعداد 38600 سے تجاوز کرگئی
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵صیہونی دہشتگرد لگاتار دوسو چوراسی ویں دن تھرمل اور کیمیائی میزائلوں اور بموں جیسے غیر روایتی اور ممنوعہ ہتھیاروں سمیت متعدد قسم کے اسلحوں سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اپنے نسل کشی کے عمل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں انروا کے اسکول پر حملہ، ایران کی مذمت
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام نے ایک بار پھر اقوام عالم پر مغرب کے انسانی حقوق پر مبنی جھوٹے دعووں کی قلعی کھول دی ہے-
-
غزہ کےعوام بھوکمری کا شکار ہیں: اسامہ حمدان
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کے 70 فیصد باشندے قحط اور غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں آج بھی درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک گھر پر حملہ کر کے دو خواتین کو شہید اور بارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰صیہونی فوج نے حماس کو ختم کرنے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲فلسطین کے معصوم بچوں کے خلاف قتل و گرفتاری سمیت مجرمانہ اور بہیمانہ اقدامات کی پاداش میں اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی ٹولے کو اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کے باعث اڑسٹھ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔