-
صیہونی جارحیت کی تحقیقات کی جائیں:اقوام متحدہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶اقوام متحدہ نے غزہ پر صیہونی جارحیت میں عورتوں اور بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے آٹھ افراد کی شہادت کی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا اکہترواں ’’حق واپسی‘‘ مارچ ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲جمعے کو فلسطین کے غزہ علاقے میں اکہترواں ہفتہ وار ’’حق واپسی‘‘ مارچ کیا گیا جس میں ہزارون فلسطینیوں نے اپنے وطن کی مکمل آزادی تک اپنی جد و جہد جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم و ارادے کا اعلان کیا۔اس موقع صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے نہتے مظاہرین پر فائرنگ کر کے کم از کم ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
غزہ پر حملے کے لئے تیار ہیں، نتن یاہو کا جارحانہ بیان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر غزہ پر حملہ کرنے کے لئے مکمل تیاری ہے۔
-
غزہ کے گنجان آبادی والے علاقوں پر اسرائیلی ٹینکوں کا حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت کے ٹینکوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر دیا۔ اس درمیان فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ ہفتے کو یوم الارض کی مناسبت سے نکالے گئے پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور تین سو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
فلسطین کی صورتحال اور واپسی مارچ
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلسطین میں " یمن " کی ہوئی پیدائش
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ : ایران ایک دہشت گرد قوم ہے ۔ کارٹون
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳چند روز قبل امریکی صدر ٹرمپ نے ایسے حالات میں ایرانی قوم کو دہشتگرد گردانا جب خود امریکہ آل سعودی اور آل یہود کے خونخوار دہشتگردوں کی کھل کر حمایت و دفاع کرنے میں مصروف ہے!
-
صیہونی جارحیت، فلسطینیوں کی کامیابی غزه اور غرب اردن میں جشن
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی۔ تصاویر+ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور 507 دیگر زخمی ہو گئے۔اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگروں کا نشانہ بنا!
-
صیہونی حکومت کے اقدامات پر تشویش
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱سحر نیوز رپورٹ