-
امریکہ بہادر کا 2021 میں نیا کارنامہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵شام کے صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 12 سالہ بچے کو قتل کردیا ۔
-
دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست الینوئس کے شہر راک فورڈ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فرانس، فائرنگ میں تین پولیس اہلکار ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷فرانس میں فائرننگ کے واقعے میں تین پولیس افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
نیویارک چرچ پر فائرنگ کا واقعہ، مسلح شخص ہلاک۔ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰نیویارک کے ’سینٹ جان دی ڈیوائن چرچ‘ پر ایک کنسرٹ کے دوران اچانک ایک مسلح شخص نے دو پسٹل سے فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد وہاں موجود لوگ فرار کرنے پر مجبور ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے کر مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص کرمنل رکارڈ کا حامل تھا۔
-
نیویارک میں چرچ پر فائرنگ، حملہ آور مارا گيا
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵نیویارک میں ایک چرچ پر حملہ کرنے والا مسلح شخص پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵پاکستان نے ہندوستان پر ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا الزام لگایا ہے۔
-
افغانستان، مقامی ٹی وی چينل کی خاتون اینکر کا قتل
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 70 ہلاک و زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم ستر افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں کا مخالفین کے اجتماع پر حملہ اور فائرنگ
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳امریکی صدر کے حامیوں نے ریاست واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالفین کے اجتماع پر حملہ کیا ہے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔