SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فائرنگ

  • فرانس، فائرنگ میں تین پولیس اہلکار ہلاک

    فرانس، فائرنگ میں تین پولیس اہلکار ہلاک

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷

    فرانس میں فائرننگ کے واقعے میں تین پولیس افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • نیویارک چرچ پر فائرنگ کا واقعہ، مسلح شخص ہلاک۔ ویڈیو

    نیویارک چرچ پر فائرنگ کا واقعہ، مسلح شخص ہلاک۔ ویڈیو

    Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    نیویارک کے ’سینٹ جان دی ڈیوائن چرچ‘ پر ایک کنسرٹ کے دوران اچانک ایک مسلح شخص نے دو پسٹل سے فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد وہاں موجود لوگ فرار کرنے پر مجبور ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے کر مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص کرمنل رکارڈ کا حامل تھا۔

  • نیویارک میں چرچ پر فائرنگ، حملہ آور مارا گيا

    نیویارک میں چرچ پر فائرنگ، حملہ آور مارا گيا

    Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵

    نیویارک میں ایک چرچ پر حملہ کرنے والا مسلح شخص پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔

  • کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ

    کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵

    پاکستان نے ہندوستان پر ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا الزام لگایا ہے۔

  • افغانستان، مقامی ٹی وی چينل کی خاتون اینکر کا قتل

    افغانستان، مقامی ٹی وی چينل کی خاتون اینکر کا قتل

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴

    افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 70 ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 70 ہلاک و زخمی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴

    امریکہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم ستر افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  •  ٹرمپ کے حامیوں کا مخالفین کے اجتماع پر حملہ اور فائرنگ

    ٹرمپ کے حامیوں کا مخالفین کے اجتماع پر حملہ اور فائرنگ

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳

    امریکی صدر کے حامیوں نے ریاست واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالفین کے اجتماع پر حملہ کیا ہے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی  دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی

    صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱

    غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے

  • نائجیریا میں بوکوحرام کی جارحیت، 110 افراد جاں بحق

    نائجیریا میں بوکوحرام کی جارحیت، 110 افراد جاں بحق

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸

    اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  • پاک افغان سرحد پرفائرنگ، ایک ہلاک 6 زخمی

    پاک افغان سرحد پرفائرنگ، ایک ہلاک 6 زخمی

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹

    پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    ۱۳ minutes ago
  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS