-
ہندوستان: پولیس ٹیم پرحملہ 15 پولیس اہلکار ہلاک و زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱کانپور میں مسلح افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا جس کےنتیجے میں سی او سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں 32 افراد ہلاک 59 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جنوبی کشمیر میں جھڑپ ایک کمسن بچہ جاں بحق
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی قصبے بیج بہاڑہ میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک نو سالہ کمسن بچہ مارا گیا ہے۔
-
امریکی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳امریکہ میں سیاٹل کے خودمختار علاقے میں مظاہرین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم از کم ایک شخص مارا گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
-
تل ابیب میں فائرنگ سے 2 ہلاک و زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے قریبی شہر یافا میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے مین 2 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 3 فوجی ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ہند چین سرحد پر جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکیوں پر پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵امریکا کے مختلف شہروں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں اس دوران نیویارک کے علاقے بروکلین میں پولیس نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
-
کشمیرمیں تصادم 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷شوپیاں میں ہونے والے تصادم میں ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷امریکہ کی ریاست آلاباما میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فرانس میں فائرنگ، 4 ہلاک و زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸فرانس کے شہر دو سور میں ہونے والی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔