-
گوادر میں فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک اور زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۴پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور بلوچستان کے وزیر اعلی سردار ثناءاللہ زہری نے گوادر بحریہ کے 5 اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کرنے کی مذمت کی۔
-
امریکا میں فائرنگ 71 ہلاک و زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 71افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
پارلیمنٹ اورامام خمینی(رح) کے حرم میں دہشتگردی، 2 افراد شہید
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱ایران کی پارلیمنٹ(مجلس شورائے اسلامی) اورحضرت امام خمینی(رح) کے حرم مطہر میں آج صبح ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں دو افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے۔
-
امام خمینی (رح) کے حرم مطہر میں دہشتگردانہ حملہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رح) کے حرم مطہرمیں دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹پاکستان اور ہندوستان کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ مزید 5 افراد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۳امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی۔
-
امریکہ: فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۲امریکی ریاست مسی سیپی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار سمیت 8 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکہ: فائرنگ سے تین افراد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
امریکہ: اسکول میں فائرنگ 4 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسکول میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ: نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک ہلاک 14 زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰امریکہ میں نائٹ کلب میں ہونے والی فائرنگ کے بعد سیکورٹی سخت کر دی گئی۔