-
منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ 43 واں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول اختتام پذیر
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶تینتالیسوان بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
-
ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے: پاکستانی وزیر ثقافت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶شیراز میں منعقدہ بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول میں پاکستان کے وزیر ثقافت نے کہا ہے کہ ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے۔
-
شیراز میں تینتالیسواں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلوں میں سے ایک، تینتالیسواں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول چھبیس نومبر کو ایرانی ثقافت اور تمدن کے دارالحکومت شیراز کے خلیج فارس کمپلیکس آرٹ ہال میں شروع ہوا جو بارہ دسمبر تک جاری رہے گا۔
-
ایران: بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز، بنگلہ دیشی اداکاروں کے ساتھ بنگلہ دیش میں فلمائی گئی فلم بھی شامل
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰ایران کے دارالحکومت تہران میں 42 ویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کے پہلے دن 4 فلموں کی نمائش۔
-
اکتالیسواں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول - پروگرام نمبر 03
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰نشرہونے کی تاریخ 04/ 02/ 2023
-
اکتالیسواں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول - پروگرام نمبر 02
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2023
-
اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔
-
اکتالیسواں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول - پروگرام نمبر 01
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸نشرہونے کی تاریخ 02/ 02/ 2023
-
چالیسواں فجر فلم فیسٹول - پروگرام نمبر 11
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2022
-
چالیسواں فجر فلم فیسٹول - پروگرام نمبر 9
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2022