-
فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔ مظاہرے کے دوران فرانسیسی پولیس نے تمام تر شدت و حدت کے ساتھ مظاہرے کو سرکوب کیا۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہرے فرانس کے صدر کی مذمت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸فرانس کے صدرامینوئل میکرون نے پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کی سخت مذمت کی۔
-
فرانس میں مظاہرین کا صدارتی محل پر حملہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲فرانس میں ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے جب کہ ہاتھ میں دستی بم تھامے مشتعل شخص کو مظاہرین کے ہمراہ صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔
-
فرانس، مہنگائی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی ۔
-
فرانس میں ملک گیر احتجاج حکومت کا نہ جھکنےکا فیصلہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی۔
-
یورپ اور امریکا اختلاف میں شدت
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مخالف پابندیاں اور ٹرمپ کی پسپائی
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے انتہا پسندانہ پالیسیوں کی مخالفت
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی 100 سالہ تقاریب
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۷تقریب میں 72 ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی۔