-
فرانس، 18 دنوں سے جاری مظاہروں میں شدت
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲فرانس کافی عرصے سے بے روزگاری اور افراط زر کی شرح میں مسلسل اضافے سے دوچار ہے اور حال ہی میں حکومت نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے خلاف شروع ہونے والا مظاہروں کا سلسلہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی فتح
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸فرانس میں ایندھن اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف یلو جیکٹ مظاہروں کے شرکا کے مطالبات مان لئے گئے ہیں اور فرانس کے وزیر اعظم جلد ہی ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو معطل کرنے کا اعلان کر دیں گے۔
-
فرانس کے صدر کا مظاہرین سے مذاکرات کرنے کا اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱فرانس کے صدر امانوئل میکرون بالآخر مظاہرین کے مطالبات ماننے پر مجبور ہو گئے اور اس ملک کے وزیر اعظم ایڈوار فلپ سے کہا ہے کہ وہ مظاہرین کے نمائندوں سے مذاکرات کریں۔
-
پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانسیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔
-
فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔ مظاہرے کے دوران فرانسیسی پولیس نے تمام تر شدت و حدت کے ساتھ مظاہرے کو سرکوب کیا۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہرے فرانس کے صدر کی مذمت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸فرانس کے صدرامینوئل میکرون نے پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کی سخت مذمت کی۔
-
فرانس میں مظاہرین کا صدارتی محل پر حملہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲فرانس میں ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے جب کہ ہاتھ میں دستی بم تھامے مشتعل شخص کو مظاہرین کے ہمراہ صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔
-
فرانس، مہنگائی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی ۔
-
فرانس میں ملک گیر احتجاج حکومت کا نہ جھکنےکا فیصلہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی۔