-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے فرانس کے امن منصوبے کی مخالفت
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰ساز باز مذاکرات کو دوبارہ شروع کرانے کے لئے فرانس کے مجوزہ منصوبے کا نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے خیرمقدم کئے جانے کے باوجود، فلسطینی گروہوں نے اس کی مخالفت کی ہے-
-
فرانس میں بدامنی، فائرنگ میں دو افراد ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰فرانس میں ایک کالج کے نزدیک فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کا چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷فرانس کی پولیس نے ملک کے جنوبی علاقے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔
-
ایران اور فرانس کے درمیان تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱ایران اور فرانس نے ٹرانسپورٹ اور شہری ہوا بازی کے شعبے میں باہمی تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
پیرس دہشت گردانہ حملے کے بارے میں فرانس اور بیلجیئم کی عدلیہ کے مابین تعاون
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰بیلجیئم اور فرانس کی عدلیہ اور پولیس پیرس دہشت گردانہ حملوں کی تحقیقات میں ایک دوسرے سے تعاون کر رہی ہیں
-
فرانس سے رافائل جنگی طیارے کی خریداری کا معاہدہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷ہندوستان کی وزارت دفاع کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ فرانس کے ساتھ چھتیس جدید رافائل جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ حتمی مرحلے میں ہے-
-
داعش نے عراق میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے : فرانس کا اعتراف
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸فرانس کے وزیر دفاع نے عراق میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
پیرس مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کا میدان
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹فرانس میں لیبر قانون میں اصلاحات کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہونے کی خبر ہے۔
-
فرانس میں درجنوں بے آسرا پناہ گزین بچے لاپتہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷تقریبا ایک سو تیس پناہ گزین بچے فرانس کے شہر کالے کے جنگلات میں واقع عارضی پناہ گزین کیمپوں سے لاپتہ ہو گئے۔
-
پیرس حملے کا مرکزی ملزم گرفتار
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹بیلجیم کے وزیر اعظم نے پیرس حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابی قرار دیا ہے